لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد
جمعرات 18 اپریل 2024 22:08
(جاری ہے)
لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر کاشف انور نے ٹیکس کلینک میں خصوصی طور پر شرکت کی اور شرکاء کو اس کے اغراض و مقاصد سے آگاہ کیا۔
ٹیکس کلینک ہر جمعرات دو سے چار بجے تک ممبران کو بلامعاوضہ ٹیکس معاملات پر مشاورت فراہم کررہا ہے۔ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور اے سی سی اے پاکستان کے اشتراک سے ٹیکس کلینک کے قیام کا مقصد کاروباری برادری کو ضروری معلومات فراہم اورسینئر ماہرین کے ساتھ ٹیکس سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کاموقع فراہم کرنا ہے۔ ٹیکس کلینک کے دوران اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ پیچیدگیوں سے محفوظ رہنے کے لیے ٹیکس کے نظام کو پوری طرح سمجھا جائے ۔ تاجر برادری ڈاکومنٹیشن پر خصوصی توجہ دے جس سے انہیں آڈٹ اور ٹیکس سے متعلق معاملات احسن طریقے سے چلانے میں مدد ملے گی۔ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر کاشف انور نے کہا کہ لاہور چیمبر اپنے ممبران کے لیے ایسے اقدامات اٹھاتا رہے گا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی، 50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
وفاقی مشیر شبیر احمد عثمانی سے وفاقی سیکرٹری امور کشمیر جواد رفیق ملک کی ملاقات
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
lزارا خان 3 مئی سے اپنے جلوے کمال تھیٹر میں دکھائیں گی
ض*وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے حکم پر ڈرگ فری پنجاب مہم کامیابی سے جاری
,پنجاب پولیس کے سر بکف جانبازوں نے کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کا جھنگی (حضرت عمر فاروقؓ) پولیس چیک پوسٹ ..
پشاور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا مزید 300 ، پنجاب میں 200 روپے سستا
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی رنگارنگ افتتاحی تقریب (کل )ہوگی، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف افتتاح ..
پنجاب بھر کے رہائشیوں پر کوڑا ٹیکس لگانے کا فیصلہ
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
پرولیسیس پلانٹس کے خلاف بشمول شیخوپورہ اور مریدکے میں کریک ڈاؤن
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی، 50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
-
آرٹیسڈ انجکشن 75 ملی گرام کی فروخت اور اس کے استعمال پر پابندی عائد
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
-
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان