اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز نے گیس کے نرخوں میں 12 روپے فی کلو کمی کردی

ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز نے گیس کے نرخوں میں 12 روپے فی کلو کمی کردی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم جنوری۔2016ء) ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز نے گیس کے نرخوں میں 12 روپے فی کلو کمی کردی ۔ گھریلو سلنڈر 140، کمرشل پانچ سو روپے سستا ہوگیا ۔

(خبر جاری ہے)

ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کے مطابق گیس کی قیمتوں میں بارہ روپے فی کلوگرام کمی کردی گئی ہے جس کے بعد عام استعمال کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں ایک سو چالیس جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت میں پانچ سو روپے کمی ہوئی ہے گیس کے نرخوں میں کم کا اطلاق فوری طورپر کردیا گیا ہے


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں