پنجاب یونیورسٹی نے ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

ہفتہ 21 جولائی 2018 16:31

پنجاب یونیورسٹی نے ڈیٹ شیٹ جاری کر دی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جولائی2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس (چار سالہ پروگرام) 7thسمسٹر2018ء کے ا متحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے ۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں