پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعہ 7 دسمبر 2018 22:57

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے فلسفہ پارٹ ون سالانہ 2018ء، ایم ایس سی سپیس سائنس پارٹ ون سالانہ 2018ء اور ایم ایس سی ایم سی ڈبلیو ایم پارٹ ون سالانہ 2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں