پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعرات 23 جنوری 2020 21:04

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جنوری2020ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی کام پارٹ ون اورپارٹ ٹو سیکنڈ اینول 2019ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی یب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں