پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام پاکستان میں پہلی مرتبہ پراکٹر بیسڈ آن لائن امتحان کا انعقاد
بدھ 5 اگست 2020 23:09
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پراکٹر بیسڈ امتحان پاکستان کے لئے کامیابی کی ایک نئی روداد ہے۔ انہوں نے کہا کہ آن لائن امتحان میں شامل ہونے والے امیدواروں کو ذیادہ سے ذیادہ سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں اورامیدوار آن لائن امتحان کو ترجیح دے رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس کے تحت پیدا ہونے والی صورتحال میں پنجاب یونیورسٹی نے بی اے بی ایس سی کے آن لائن امتحان لینے کا بیڑہ اٹھایا اور اس سلسلے میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امیدواروں کی رہنمائی کے لئے تین کنٹرول رومز قائم کئے گئے ہیں اور امیدواروں کو چار شفٹوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اس موقع پر وائس چانسلر نے آن لائن امتحان کا انعقاد کرنے والی ٹیم کو شاباش دی۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی کی انتظامیہ نے طلبا ء و طالبات کی سہولیات پر مبنی پالیسیاں اختیار کی ہیں اور طلباء وطالبات کی خاطر قوانین نرم کئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ پنجاب یونیورسٹی کا نیا چہرہ ہے کہ یونیورسٹی طلباء وطالبات کی سہولیات کے لئے ایسے غیر مثالی اقدامات کر رہی ہے اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہی ہے۔ امتحان کے پہلے دن انٹرنیشنل ریلیشنز، وومن سٹڈیز، میتھمیٹکس اور اپلائیڈ سائیکالوجی پارٹ ٹو کے امتحانات کا انعقاد کیا گیا۔ آن لائن امتحان چار ستمبر تک جاری رہیں گیمتعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت