پنجاب یونیورسٹی نے دو امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی

جمعرات 28 جنوری 2021 17:05

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جنوری2021ء) پنجاب یونیورسٹی نے طارق محمود ولدمحمد عاشق کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں ان کے اہل کتاب صحابہؓ و تابعینؒ رواةِ حدیث و سیرت (متوانِ حدیث پر اثرات کا تجزیہ) ‘ کے موضوع پر اور سعید احمد ولدعبدالرحیم کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں ان کے’تکافل-وقف ماڈل کی فقہی بنیادیں (تحقیقی و تنقیدی جائزہ) ‘ کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں