پنجاب یونیورسٹی کیریئر کونسلنگ اینڈ پلیسمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام ریکروٹمنٹ ڈرائیو کل ہوگی

منگل 18 جنوری 2022 22:06

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جنوری2022ء) پنجاب یونیورسٹی کیریئر کونسلنگ اینڈ پلیسمنٹ سنٹر کے زیراہتمام فوجی فرٹیلائیزر کمپنی کے اشتراک سے انسٹیٹیوٹ آف کیمیکل انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے طلبائو طالبات کے لئے ٹیلنٹ ہنٹ ریکروٹمنٹ ڈرائیو بروز بدھ (آج) صبح 10.30پر انسٹیٹیوٹ کے سیمینار روم میں منعقدہوگی ۔

(جاری ہے)

تقریب کی صدار ت وائس چانسلر پروفیسر نیازاحمد اختر کریں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں