سانحہ ماڈل ٹائون کیس کے حوالے سے اہم ویڈیو ریکارڈ ہائیکورٹ میں جمع کرواد یں گی: خرم نواز گنڈ اپور
منظور پشین کا جلسہ کس نے خراب کیا نواز شریف یہ معلومات اپنے بھائی سے لیں: سیکرٹری جنرل PAT
پیر 23 اپریل 2018 20:38
(جاری ہے)
بنچ نے سانحہ ماڈل ٹائون کے حوالے سے ویڈیوزمانگی ہیں جو ہم آج ریکارڈ میں جمع کروا دیں گے۔
نواز شریف اور شہباز شریف و دیگر ملزمان کی طلبی کیلئے ہمارے پاس تسلی بخش ثبوت اور شہادتیں موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کو بھی طلب کیا گیا ہے جو گزشتہ روز غیر حاضر تھے۔خرم نواز گنڈا پور نے مزید کہا کہ نا اہلی اور غفلت کے مرتکب 23نیب آفیسرز کو فارغ کرنے کا اقدام خوش آئند ہے یہ فیصلہ احتساب کے عمل میں سنجیدگی ظاہر کرتا ہے،شریفوں کے حواری ابھی مختلف اہم جگہوں پر موجود ہیں۔فیئر اینڈ فری احتساب کیلئے انہیں عہدوں سے الگ کرنا ہو گا ۔انہوں نے کہا کہ اسی طرح چیف جسٹس کا اہلیت نہ ہونے کے باوجود تعینات ہونے والے پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو فارغ کرنے کا اقدام بھی مستحسن ہے اس سے میرٹ کے کلچر کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا اس لیے ضروری ہے کہ اگر وہ یہ لڑائی ہار گیا تو پاکستان ہار جائے گا، فواد چوہدری
پنجاب میں 5 ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل اور 24 اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل عہدوں سے فارغ
اداکارہ انجمن شہزادی کو 13ویں برسی15مئی کو منائی جائے گی
زندگی کی حقیقت کو سمجھنے والے کبھی ناکام نہیں ہوتے ،اپنے کیرئیر سے مطمئن ہوں‘ ثناء
اچھی فلم بنانے کے لئے اچھے موضوعات کا انتخاب نا گزیر ہے ‘ صائمہ
صلاحیتوں کے بل بوتے پر موجودہ مقام حاصل کیا ہے ،اسے برقرار رکھنا اور بھی مشکل ہے ‘ نیلم منیر
شادی کے بعد بچوں اور گھریلو امور پر توجہ دینا زیادہ ضروری ہوتا ہے ‘ صاحبہ
میری تاریخ پیدائش 1976 نہیں 1985 کی ہے ، 14مئی 1985ء کو پیدا ہوئی‘ میرا
مستقبل میں پہلے سے بھی اچھا کام کر کے لوگوں کے دلوں میں زندہ رہنا چاہتی ہوں ‘ بشریٰ انصاری
پی ٹی آئی سینیٹرز کو آزاد قرار دیکر ن لیگ میں صنم کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
ق*الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت ماؤں کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب کاانعقاد
د*لاہور پولیس کی جانب سے جمعتہ المبارک کے موقع پر سخت سکیورٹی انتظامات
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گورنر ہائوس پر قبضہ کرکے دکھائیں سڑکوں پر گھسیٹوں گا،گورنر کے پی کا علی امین کو چیلنج
-
میں کبھی گورنر راج نہیں لگائوں گا، فیصل کریم کنڈی
-
کراچی کی مسجد سے چور کی لیپ ٹاپ چرانے کی ویڈیو وائرل، لوگوںکے دلچسپ تبصرے
-
ایف بی آر نے سمز بلاک کرنے کیلئے 5 ہزار نان فائلرز کی تفصیلات ٹیلی کام آپریٹرز کو فراہم کردیں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان میں غیر معمولی منفی خطرات سے خبردار کردیا
-
پی ٹی آئی کے کسی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، اسد قیصر
-
صدر آصف علی زرداری نے پیر قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کی دنیا میں مثال نہیں ملتی، وزیراعظم
-
نیشنل چیلنج فٹبال کپ،واپڈا اور ایس اے گارڈنز (کل )فائنل میں مدمقابل ہونگے
-
ورلڈ اوپن اسکواش چیمپین شپ میں حمزہ خان کو جھٹکا
-
اصلاحات اور اسٹرکچرل ریفارمز کی جانب بڑھ رہے ہیں، وزیراعظم
-
ڈی جی آئی ایس پی آرسمیت 3میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرلزکے عہدوں پر ترقیاں