لیگی رہنما و سابق وفاقی وزیر برجیس طاہر مریم نواز کا ذکر کر کے پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے
رات کو نیند نہیں آتی،میرا دل روتا ہے ،اتنا بڑا ظلم ہوا ہے،برجیس طاہر کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے
سید فاخر عباس پیر 16 جولائی 2018 22:39
(جاری ہے)
جہاں سے وہ اتحاد ائیرویز کی ایک اور پرواز کے ذریعے لاہور پہنچے۔جہاں انہیں گرفتارکر خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد پہنچایا گیا جہاں احتساب عدالت انکی قید کے وارنٹ جاری کر چکی تھی۔
جس کے بعد انہیں اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا اور تاحال نواز شریف اور انکی صاحبزادی مریم نواز اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں انکی سزا کا آغاز ہو گیا ہے۔اس موقع پر نواز شریف کے مخالفین نے اسکو اپنی سیاسی فتح قرار دیا، بالخصوص عمران خان اسے اپنی جدوجہد کا نتیجہ قرار دے رہے ہیں تو انکے حامی اسکو مسلم لیگ ن کے لیے بڑی مصیبت قرار دے رہے ہیں۔اس حوالے سے بات کرتے ہوئے برجیس طاہر کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے۔کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے لیگی رہنما و سابق وفاقی وزیر برجیس طاہر مریم نواز کا ذکر کر کے پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے۔انکا کہنا تھا کہ میرے ساتھیو اس وقت ہم پر بڑی بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔اس وقت میاں شہباز شریف کو اپنے کارکنان کی اشد ضرورت ہے۔آئیں مل کر نواز شریف کو لبیک میں کہا تھا ۔میں نے اپنے لیڈر کو کہا تھا کہ آپ آگے بڑھیں سارے ملک کے کارکنان آپ کے ساتھ ہیں۔اس موقع پر وہ مریم نواز کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے انکا کہنا تھا کہ مجھے دکھ ہوتا ہے ،میرا دل روتا ہے ،اتنا بڑا ظلم ہمارے ساتھ ہوا ہے۔انکا مزید کہنا تھا کہ ہمیں اقتدار نہیں چاہیے ہمیں نواز شریف چاہیے ،ہمیں نواز شریف چاہیے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعلی مریم نواز سے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے کنٹری منیجر ذیشان احمد شیخ کی ملاقات
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی ڈائریکٹر صوفیہ شکیل کی ملاقات
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
سپیکر پنجاب اسمبلی سے مالٹا کے کرکٹ کلب سویکی یونائیٹڈ کے 18 رکنی وفدکی ملاقات
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
نوجوان چینج ایجنٹ، ملکر تبدیلی لائیں گے‘رانا سکندر حیات
پنجاب میں حکومتی اتحاد کو ملنے والی خواتین، اقلیتوں کی مخصوص نشستیں معطل
سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ ،وزیراعلی مریم نواز نے ڈی پی ایس ماڈل ٹائون میں پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا ..
’’200 کلینک آن ویل ، 100رورل ایمبولینس ، ہر ہسپتال میں ڈاکٹر‘‘،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے تین میگا ہیلتھ ..
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی، 7 سال بعد دوبارہ جدید ترین لیپ ٹاپ دیئے جائیں ..
وزیراعلیٰ مریم نوازنے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
اپوزیشن کا پوائنٹ آف آرڈر درست قرار ،اسپیکر نے حکومتی اتحاد کو ملنے والی 27مخصوص نشستیں معطل کر دیں
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں