ایک دن مجھے بنی گالا میں الٹیاں آنا شروع ہو گئیں تو۔۔۔
بنی گالا میں مجھ پر تعویز کروائے جاتے تھے ،جس سے مجھےڈراؤنے خواب آتے تھے، مجھے الٹیاں آنے لگیں اور جسم پر خارش شروع ہوگئی، سرمیں بھی شدید درد ہوتاتھا! عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا انکشاف
مقدس فاروق اعوان جمعرات 19 جولائی 2018 12:35
(جاری ہے)
ان تعویزوں کیو جہ سے میری طبیعت بہت خراب ہوتی تھی۔
ریحام خان کا کہنا تھا کہ آپ میری اس وقت کی تصویر دیکھیں۔اور اب کی دکھیں تو فرق معلوم ہو جائے گا۔مجھے تب جسم پر عجیب قسم کی خارش بھی ہوتی تھی۔ریحام خان کا کہنا تھا مجھے لگتا تھا کہ ان تعویزوں میں قران پاک کی آیات لکھی ہوں گی لیکن ان میں تو الٹے ہندسے لکھے ہوتے تھے۔ریحام خان کا کہنا تھا کہ جب میں عمران خان سے پو چھتی تھی کہ یہ تعویز کس نے رکھے ہیں تو وہ اپنی چھوٹی بہن اور بہنوئی کا نام لیتے تھے۔یاد رہےریحام خان کی کتاب کے متعلق کہا جا رہا ہے کہ اس کے 30 چیپٹرز ہیں ۔ ابتدائی ابواب میں ریحام خان کی شروع کی زندگی اور خاندان کی یادیں ہیں ۔ اس کے بعد ڈاکٹر اعجاز سے شادی اور اس سے جڑی تلخ یادیں تحریر کی گئی ہیں ۔ اور اس کے بعد ریحام خان کی پروفیشنل لائف ، اختلافات اور طلاق کی کہانی تحریر کی گئی ہے ۔ اس کتاب میں ریحام خان کے پہلے شوہر ڈاکٹر اعجاز کی عادتوں کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ پاکستانی میڈیا میں انٹری سے متعلق بھی بیان کیا گیا۔لیکن اس کتاب میں سب سے دلچسپ پہلو عمران خان ہیں۔ ریحام خان نے اس کتاب میں کچھ ثبوت بھی دئیے ہیں جو ریحام خان نے تصویروں کی صورت میں کتاب میں شامل کیے ہیں۔کچھ ٹیکسٹ میسجز مکالمے، عمران خانکے ساتھ نکاح اور اس سے متعلق کہانیاں بھی شامل ہیں۔ممکن ہے کہ یہ کتاب پاکستان تحریک انصاف کے انتخابات پر اثر انداز ہو گی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت