ویں صدی کے چیلنجز کا کامیابی سے مقابلہ کرنے کیلئے نوجوانوں کو معیاری تعلیم و تربیت دینا ہوگی‘ڈاکٹر حسن عسکری
پاکستان خوش قسمت ملک ہے جسکی 60 فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے، نوجوان پاکستان کا تابناک مستقبل ہیں‘نگران وزیراعلیٰ پنجاب
جمعرات 16 اگست 2018 16:51
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو با اختیاربنانا ان کا حق ہے اور ہر حکومت کا فرض ہے کہ نوجوانوں کو ان کے حقوق فراہم کرنے اور بااختیار بنانے کیلئے وسائل فراہم کرے۔
انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے سکل ڈویلپمنٹ کے شعبے میںبے پناہ گنجائش موجود ہے، لہٰذاسکل ڈویلپمنٹ کے سیکٹر میں نوجوانوں کی زیادہ سے زیادہ کھپت کیلئے انفرادیت اورجدت کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا اور اس ضمن میں نوجوانوں کو مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق ہنرمند بنانے پر خصوصی توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ نوجوان حقیقی معنوں میں عملی میدان میں آگے بڑھیں گے تو ہی ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے عملی طور پر حصہ لیں گے اور میں سمجھتا ہوں کہ نوجوانوں کو مقامی و بین الاقوامی مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق معیاری تعلیم دے کر اورہنر سکھا کر ان کی صلاحیتوں سے بھرپور فائدہ اٹھایا جانا چاہیئے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے نوجوان انتہائی باصلاحیت، ذہین اور بھرپور اہلیت رکھتے ہیںاور پاکستانی نوجوانوں نے زندگی کے ہر شعبے میں اپنی خداداد صلاحیتوںسے ملک کا نام روشن کیا ہے اور قوم کو اپنے باصلاحیت نوجوانوں سے بہت سی توقعات وابستہ ہیں، تاہم ان ہیروں کو تراشنے کیلئے ہر سطح پر پروگرامز شروع کرنے چاہئیں کیونکہ نوجوانوں کوبااختیاربنانے کیلئے وسائل اورمواقع فراہم کرنا حکومت کیساتھ نجی شعبہ کی بھی ذمہ داری ہے۔ نگران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ نوجوانوں کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا وقت کی ضرورت ہے۔ نوجوانوں کو اپنے محفوظ مستقبل کیلئے مارکیٹ کی ترجیحات سے مطابقت پیدا کر نی چاہیئے اور ان کے مسائل کا بروقت ادراک کرتے ہوئے منفرد سکیمیں متعارف کرائی جانی چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے نوجوان بیرون ملک مختلف شعبوں میں اپنی فنی مہارت کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور مختلف شعبوں میں ان کی خدمات کا اعتراف عالمی سطح پر بھی کیا جا رہا ہے، تاہم نوجوانوں کی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے کیلئے مفید پروگرامز تشکیل دیئے جائیں خصوصاً تعلیم کے شعبہ میں کوالٹی کو مدنظر رکھا جائے ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت