عمران خان کی والدہ شوکت خانم آج ان پر فخر کر رہی ہوں گی
عمران خان نے طویل جدو جہد کے بعد سب سچ کر دکھایا لیکن اب قوم سے کیے ہوئے وعدوں کو پورا کرنے کا وقت آ گیا ہے، معروف صحافی منصور علی خان کی گفتگو
مقدس فاروق اعوان اتوار 19 اگست 2018 16:53
(جاری ہے)
آپ ایک ایسے ملک کے وزیراعظم ہیں جہاں قوم و ملک کو بے شمار مشکلات اور چیلنجز کا سامنا ہے۔عمران خان کو مبارک ہو لیکن اب عمران خان کے لیے اپنے تمام وعدے پورے کرنے کا وقت آن پہنچا ہے۔
عوام اب 100دن میں حقیقی تبدیلی دیکھنے کی خواہاں ہے۔یاد رہے آج وزیراعظم عمران خان قوم سے خطاب بھی کریں گے۔ خطاب میں وزیراعظم قوم کو اس بات سے آگاہ کریں گے کہ نیا پاکستان کیسا ہو گا؟۔اور نئے پاکستان میں کون کون سی پالیسیاں اختیار کی جائیں گی۔جب کہ دوسری طرف قوم کو بھی عمران خان سے کئی امیدیں وابسطہ ہیں۔لوگوں کو کہنا ہے کہ عمران خان کا وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان بننا ان کی 22سالہ جدوجہد اور ملک و قوم سے سچی محبت کا ثمرہے ‘عمران خان اقتدار نہیں بلکہ ہر شہری کے لیے انصاف کی تکمیل چاہتے ہیں۔ عمران خان پاکستان کو مشکلات کے گرداب سے نکال لیں گے۔جس سے ملکی تقدیر بدل جائے گی۔لوگوں کا کہنا ہے کہ عمران خان کے وزیراعظم بننے سے تبدیلی کے سفر کا آغاز ہو گیا۔اور وزیراعظم عمران خان کو چاہئیے کہ وہ ملک کو لوٹنے والوں کا احتساب کریں،اور پاکستان کا جو پیسہ باہر پڑا ہے اسے پاکستان میں لائیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایشین لیجنڈز لیگ نے کے میچز27 مئی سے 31 مئی تک ہوں گے
رواں سال ٹی ٹونٹی فارمنٹ میں گرین شرٹس کی کارکردگی ناقص رہی
شیرا کوٹ سے 10 من مردہ جانور کا گوشت برآمد، سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار
ڈکیتی مزاحمت پر سفاک ڈاکوئوں کی فائرنگ، باپ کے سامنے بیٹا قتل
وزیراعلی سے ٹی یو وی رائن لینڈ کمپنی جرمنی کے ریجنل ایگزیکٹو وائس پریذیڈنٹ کی ملاقات
وزیر خزانہ (آج)پری بجٹ سیمینار میں مہمان خصوصی ہونگے
پیپلزپارٹی کا پنجاب میں از سرنو تنظیم سازی کا فیصلہ
برازیل اور پرتگال کے سفیر وں کا الحمرا کا دورہ ، دوطرفہ ادبی وثقافتی امور پر تبادلہ خیال
سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس ، انسداد دہشتگردی عدالت میں مزید 9 گواہان کے بیانات قلمبند
خواتین کیلئے بھی درست تلفظ کے ساتھ قرآ ن مجیدکی تعلیم حاصل کرنا ضروری ہے، مولانا احمد میاں تھانوی
کمشنر لاہور زید بن مقصود کا بادامی باغ سبزی منڈی ، رم مارکیٹ کا دورہ ،انتظامات کا جائزہ لیا
پروفیسر ذوالفقار علی کو تحریک منہاج القرآن لاہور کا صدر مقرر کردیا گیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک کے آئین کو توڑنے والوں کو عوام سے معافی مانگنی چاہئے
-
وزیراعلی نے7 لاکھ طلبہ طالبات کو عینک اور ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کے پراجیکٹ کی منظوری دےدی
-
آج بھی وقت ہے ملک کو دولخت کرنے پر قوم سے معافی مانگیں
-
9مئی کو جلائو گھیرائو کیس:عمر سرفراز چیمہ ،یاسمین راشد،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کیخلاف ٹرائل یکم جون تک ملتوی
-
سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ ٹی او آر کے برخلاف قراردیدی
-
پیپلزپارٹی عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے گی، سید نوید قمر
-
جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کے بجٹ میں اضافہ کیا جائے گا، وزیراعلی سندھ
-
حضرت بی بی راستی المعروف بی بی پاک دامن کا عرس اتوار کو شروع ہو گا
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کامیئو ہسپتال کی چلڈرن ایمرجنسی کا دورہ
-
پنجاب میں نان 20 ،روٹی 15 روپے کی فروخت ہو رہی ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم سے چیف کوارڈی نیٹر تاجر دوست اسکیم نعیم میر کی ملاقات
-
ہائیکورٹ نے کم عمرلڑکیوں کا نکاح رجسٹرکرنے پر نکاح خواں اور نکاح رجسٹرار کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا