پنجاب اسمبلی نے ملعون گیرٹ ویلڈرز کی جانب سے گستاخانہ مواد پر مبنی نمائش کا اعلان کرنے پر ہالینڈ کیخلاف مذمتی قرار متفقہ طور پر منظور کر لی
معاملے پر تمام مسلمان ممالک سے رابطہ کر کے مشترکہ طور پر ہالینڈ سے تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیا جائے ‘ قراردادمیں وفاقی حکومت سے مطالبہ اراکین کی جانب سے غلام ہیں غلام ہیں رسول ؐ کے غلام ہیں، غلامی رسولؐ میںموت بھی قبول ہے ، نعرہ تکبیر اللہ اکبر کے نعرے
اتوار 19 اگست 2018 17:40
(جاری ہے)
قواعد کی معطلی کی تحریک کی منظوری کی تحریک کے بعد قرارداد پیش کی جائے گی ۔
حافظ عمار یاسر نے قواعد کی معطلی کی تحریک پیش کی جس کی منظوری کے بعد انہوںنے قرارداد کا متن پڑھا ۔ جس میں کہا گیا کہ نبی کریم ﷺ کی ناموس اور حرمت پر سب مسلمان قربان ہونے کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں ۔آپﷺ کو دو جہانوںکے لئے رحمت بنا کر بھیجا گیا ۔ آپﷺ کی بدولت امت بخشی جائے گی ۔ آپ ﷺ مسلمانوں کے لئے مشعل راہ ہیں او رآپﷺ کی حیات مبارکہ ہر انسان کیلئے بہترین اصول وضع کرتی ہے ۔ عقیدہ ختم نبوت اور ناموس رسالت کی حفاظت ہم سب کی اولین ذمہ داری ہے ۔ کفار دنیا اسلام اور دنیا سے خوفزدہ ہے اس لئے نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخیاں کی جاتی ہیں ۔حالیہ دنوں میں ہالینڈ کے ملعون گیرٹ وائلڈرز نے آپ ﷺ کی شان کے خلاف گستانہ مواد پر مبنی نمائش کے انعقاد کا اعلان کیا ہے جس سے دنیا بھر کے مسلمانوں کی دل آزاری کی گئی ہے ،پوری دنیا کے مسلمان اس تکلیف اور درد کو محسوس کرتے ہیں اور اس پر سراپا احتجاج ہیں۔ ملعون گیرٹ کی یہ حرکت دنیا کے امن کے خلاف سازش ہے ۔ یہ ایوان پوری امت مسلمہ کی ترجمانی کرتے ہوئے ملعون گیرٹ وائلڈرز اور ہالینڈ حکومت کی مذمت کرتا ہے اور وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ تمام مسلمان ممالک سے رابطہ کیا جائے او رمشترکہ طور پر ہالینڈ سے سفارتی تعلقات منقطع کئے جائیں ۔ دنیا کے امن کو تباہ کرنے کی سازش پر ملعون گیرٹ وائلڈرز کے خلاف کیس چلا کر اسے سزا دی جائے ۔ ایوان نے قرارداد کی متفقہ طو ر پر منظوری دیدی ۔ حکومتی اراکین کی جانب سے کہا گیا کہ اسے متفقہ کہا جائے جس پر سپیکر نے کہا کہ قرارداد کی متفقہ منظوری ہوئی ہے ۔ اس موقع پر اراکین کی جانب سے غلام ہیں غلام ہیں رسول ؐ کے غلام ہیں، غلامی رسولؐ میںموت بھی قبول ہے ، نعرہ تکبیر اللہ اکبر ، نعرہ رسالت یا رسول اللہ کے نعرے بھی لگائے گئے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت