وزیراعلیٰ پنجاب کے آبائی گھر کی سکیورٹی کیلئے ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ کو مراسلہ اراسال کردیا

پیر 20 اگست 2018 22:05

وزیراعلیٰ پنجاب کے آبائی گھر کی سکیورٹی کیلئے ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ کو مراسلہ اراسال کردیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب کے آبائی گھر کی سکیورٹی کیلئے ڈی پی او ڈیرہ غازی خا ن نے ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ کو مراسلہ اراسال کردیا ۔

(جاری ہے)

مراسلے میں کہاگیا کہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزادار کی آبائی رئشگارہ انتہائی حساس ہے اس لئے ان کے آبائی گھر کی سکیورٹی انتہائی ضروری ہے جس پر ملتان ڈویژن میںتعینات 5انسپکٹرز کو وزیراعلیٰ پنجاب کے آبائی گھر کی سکیورٹی کیلئے تعینات کیا جائے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں