بی جی کے گھر آج سالانہ مجلس کا اہتمام ہوگا

اتوار 23 ستمبر 2018 12:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2018ء) معروف ڈریس ڈیزائنر بی جی کے گھر محرم الحرام کے سلسلہ میں آج ( پیر)کے روز سالانہ مجلس کا اہتمام کیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

جس میں شوبز کے علاوہ دیگر شخصیات شرکت کریں گی ۔مجلس میں نامور ذاکرین شہدائے کربلا کی شان بیان کریں گے جس کے بعد نیاز تقسیم کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں