شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس کا کریک ڈائون 52 پتنگ باز گرفتار

اتوار 23 ستمبر 2018 21:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2018ء) ڈی آئی جی آپریشنز شہزاد اکبر کی ہدایت پر شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈائون کر کے 52 پتنگ باز وں کو گرفتارکر کے مقدمات درج کردئیے ۔

(جاری ہے)

گرفتار ملزموں کے قبضہ سے سینکڑوں پتنگیں، ڈور کی چرخیاں برآمدکرلی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں