وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کی ڈی جی نیب لاہور سے ملاقات ،

نیب کی کارکر دگی کو سراہا

بدھ 26 ستمبر 2018 16:49

وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کی ڈی جی نیب لاہور سے ملاقات ،
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2018ء) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی و وزیر مملکت بیرسٹر شہزاد اکبر نے نیب لاہور میں ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور شہزاد سلیم سے ملاقات کر کے نیب کی کارکر دگی کو سراہا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت بیرسٹر شہزاد اکبر نے نیب لاہور کا دورہ کیا اور ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم سے ملاقات کی ۔وزیر مملکت کو نیب کے کیسزکے حوالے سے آگاہ کیا گیا ۔وزیر مملکت بیرسٹر شہزاد اکبر کی جانب سے نیب لاہور کی کارکر دگی کو سراہاگیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں