وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سٹی 42 کے سینئر رپورٹر قیصر کھوکھر کے سسر کے انتقال پر اظہار تعزیت

پیر 8 اکتوبر 2018 18:35

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سٹی 42 کے سینئر رپورٹر قیصر کھوکھر کے سسر کے انتقال پر اظہار تعزیت
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اکتوبر2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سٹی 42 کے سینئر رپورٹر قیصر کھوکھر کے سسر سعید انور کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں