شہبازشریف کو (کل )احتساب عدالت پیش کیا جائے گا

پیر 15 اکتوبر 2018 23:49

شہبازشریف کو (کل )احتساب عدالت پیش کیا جائے گا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2018ء) قومی احتساب بیور و ( نیب ) لاہور کی جانب سے مسلم لیگ(ن) کے صدر شہبازشریف کو کل بروز ( منگل ) کو 10روزہ ریمانڈ کے بعد احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

گزشتہ پیشی پر کارکنوں کی جانب سے ہنگامی آرائی کی وجہ سے پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں