یکم نومبر سے موٹر سائیکل پر سوار دونوں افراد کے لیے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار
موٹرسائیکل پر سائیڈ مرر کے استعمال پر بھی لازمی قرار دے دیا گیا
سمیرا فقیرحسین پیر 22 اکتوبر 2018 11:28
(جاری ہے)
یاد رہے کہ گذشتہ ہفتے موصول ہونے والی خبر کے مطابق لاہور ٹریفک پولیس نے موٹر سائیکل پر سوار دونوں افراد کے لیے ہیلمٹ لازمی قرار دیا۔
موٹر سائیکل پر سوار چاہے مرد ہوں یا خواتین، دونوں افراد کے لیے ہیلمٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ اسکولوں اور کالجوں سے بچوں کو لانے اور لے جانے والی گاڑیوں میں اوور لوڈنگ پر بھی پابندی عائد کر دی گئی تھی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل سٹی ٹریفک پولیس نے موٹر سائیکل چلانے والے افراد کے لیے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار دیا تھا۔جس کے بعد سٹی ٹریفک پولیس نے لاہور ہائیکورٹ کے احکامات کی پاسداری اور ان پر عملدرآمد کے لیے ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغازکر رکھا ہے۔ کریک ڈاؤن کے پہلے ہی روز فرسٹ شفٹ میں مال روڈ پر بغیر ہیلمٹ 1276موٹر سائیکل سواروں پر بھاری جرمانے عائد کئے گئے جبکہ مجموعی طور پر لاہور میں فرسٹ شفٹ میں5315 بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکلوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔ہیلمٹ پہننے کو لازم قرار دئے جانے کے بعد ہیلمٹ خریدنے والوں کی تعداد میں جونہی اضافہ ہوا ہیلمٹ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ شہریوں نے ہیلمٹ کی قیمتوں میں بے جا اضافے کی شکایت بھی کی جس کےبعد ہیلمٹ کی قیمتوں کا تعین کر دیا گیا۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ لاہورکا کہنا تھا کہ ضلعی افسران کی میکلورڈ روڈ کے تاجروں سے میٹنگ ہوئی ۔اجلاس میں ہیلمٹ کی قیمتوں پرفیصلہ کیا گیا۔ جس کے تحت لوکل ہیلمٹ کی قیمت 500 روپے اور امپورٹڈ ہیلمٹ کی قیمت 1150 روپے مقرر کی گئی تھی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار