گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورسے ریپبلک آف کوریا کے سفیر کی ملاقات
باہمی دلچسپی کے امور دو طرفہ رتعلقات بڑھانے اور مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال
پیر 22 اکتوبر 2018 23:42
(جاری ہے)
اُنہوں نے کہا کہ بدلتے ہوئے عالمی حالات میں کوئی بھی ملک تنہا آگے نہیں بڑھ سکتا ۔
اُنہوں نے کہا کہ دُنیا کی کامیاب ترین معیشتوں سے دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینا اور ان کے تجربات سے استفادہ کرنا ہماری حکمت عملی کا اہم پہلو ہے۔اُنہوں نے کہا کہ کوریا کی اقتصادی ترقی بہت سے ملکوں کے لئے بہترین مثال ہے اور پاکستان مختلف شعبوں میں کوریا کے تجربات سے استفادہ کرنے کا خواہاں ہے۔ گورنر نے کہا کہ دو سالوں کے اندر پنجاب کی تمام یونیورسٹیوں کو سولر پر منتقل کردیا جائے گا۔ اس موقع پر ریپبلک آف کوریا کے سفیرنے گورنر پنجا ب کو توانائی اور تعلیم کے شعبے میں اپنے بھر پور تعاون کا یقین دلایا۔اُنہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی وفود کے تبادلوں سے ایک دوسرے کی ثقافت سے آگاہی ملے گی۔ قبل ازیں، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے آج عزیز جہاں بیگم ٹرسٹ انسٹی ٹیوٹ لاہورمیں’’انٹرنیشنل وائٹ کین سیفٹی ڈے‘‘ کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر اُنہوں نے مختلف کلاس رومز کادورہ کیا ، بچوں سے سوال جواب کیے اور اِن میں گھل مل گئے۔اِس موقع پر وزیر اعظم کے مشیر ملک امین اسلم بھی گورنر پنجاب کے ہمراہ تھے۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ خصوصی افراد کی تربیت کرنے والے اساتذہ کرام اور مخیر حضرات ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔اُنہوں نے خصوصی افراد کی بحالی کے لئے پرائیویٹ سیکٹر کی کاشوں کو سراہا۔اُنہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب خصوصی افراد کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنیوالے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی ہر ممکن مدد کرے گی۔گورنر نے کہا کہ خصوصی افراد کے حقوق کسی بھی طرح عام شہریوں سے کم نہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ ہمیں خصوصی افراد کی مشکلات سے متعلق عوام میں شعور اجاگر کرنا ہوگا۔گورنر نے کہا کہ حکومت خصوصی افراد کی بحالی اور انہیں مفید شہری بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کو یقینی بنائے گی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت