وزیر اعلیٰ پنجاب کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ اپنے آبائی علاقے کے دورے کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار وزارت اعلیٰ سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ ڈیرہ غازی خان کا دورہ کریں گے
سید فاخر عباس پیر 12 نومبر 2018 23:16
(جاری ہے)
اس حوالے سے پنجاب حکومت کی کابینہ نے پوری دلجمعی سے کام کرنا شروع کر دیا ہے۔اس سارے حالات میں وزیر اعلیٰ پنجاب اس قدر مصروف رہے کہ انہوں نے ان کم و بیش 3 ماہ میں ایک بار بھی اپنے آبائی علاقے کا دورہ نہیں کیا اور اس بات کو لے کر ان پر تنقید بھی کی جارہی تھی حالانکہ باوثوق ذرائع کے مطابق ہر جمعہ کو وہ اپنے آبائی علاقے سے تشریف لائے ہوئے مہمانوں کے ساتھ ملاقات کرتے ۔
تاہم تازہ ترین خبر کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار وزارت اعلیٰ سنبھالنے کے بعد رواں ماہ کے آخر میں پہلی مرتبہ ڈیرہ غازی خان کا دورہ کریں گے۔اس موقع پر وہ ڈیرہ غازی کے کمشنر سے آفس کا دورہ کریں گے اور پی ٹی ڈی سی کی نئی عمارت کا افتتاح بھی کریں گے۔اس موقع پر وہ اپنے آبائی علاقے میں 359 بیڈز پر مشتمل اسپتال کا افتتاح بھی کریں گے جو اس حلقے کا دیرینہ مطالبہ تھا۔یاد رہے کہ یہ وہی اسپتال ہے جس کی درخواست کرنے عثمان بزدار ،وزیر اعظم عمران خان کے پاس گئے تھے اور وزیروزیراعظم نے انہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کا فیصلہ کرلیا تھا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا ..
یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام
ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کا لاہور ہائیکورٹ کا دورہ
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
علی امین گنڈا پور وفاق پر حملہ ،قابض ہونے کی جو بات کر رہے ہیںوہ انکی جماعت کی تاریخ ہے ‘ ملک احمد خان ..
بلال کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث پلاسٹک فیکٹری پکڑی گئی،ترجمان
انسداد دہشت گردی عدالت نے مختلف مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں 3 مئی تک توسیع کر دی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ