وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی اچانک گورنر ہاس آمد ،گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کی

اتوار 16 دسمبر 2018 18:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 دسمبر2018ء) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی اچانک گورنر ہاس آمد ،وزیر اعلی نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کی،ملاقات میں پنجاب کی سیاسی اور انتظامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

دونوں رہنماں نیسو روزہ پلان سمیت صاف پانی کی فراہمی کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی ،وزیر اعلی نے ملاقات کے بعد گورنر ہاس کے ٹریک پر کچھ دیر واک بھی کی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں