لاہور میوزیم کے باہر رکھے گئے شیطانی مجسمے کے خالق نے تمام اعتراضات مسترد کر دئے
کون دعویٰ کرسکتا ہے شیطان کی شکل اصل میں یہی ہے ؟ کیا کسی نے شیطان کو دیکھا ہے؟ مجسمہ ساز ارتباط
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 جنوری 2019 11:23
(جاری ہے)
اس مجسمے کے بارے میں سوالات اُٹھنا شروع ہوگئے کہ کس نے نصب کیا اور کیوں کیا اور اس کی تاریخ کیا ہے؟ مجسمے کے 2 بڑے سینگوں میں ایک سینگ ٹوٹا ہوا تھا، مجسمے کے چہرے پر وحشت تھی ، اس کے ہاتھ اور پاؤں کے ناخن جانوروں کی طرح بڑے ہوئے تھے۔
در اصل یہ مجسمہ ارتباط الحسن چیمہ نامی ایک نوجوان نے تیار کیا جنہوں نے نے حال ہی میں پنجاب یونیورسٹی کے کالج آف آرٹس اینڈ ڈیزئن سے گریجویشن مکمل کی ۔ انہوں نے بتایا کہ یہ مجسمہ ان کی گریجویشن کا فائنل تھیسز ورک تھا۔ لاہور میوزیم کے باہر اس ہیبت ناک مجسمہ رکھنے کے معاملے پرعنبرین ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی، درخواست کے متن کے مطابق دیو ہیکل مجسمہ دیکھنے میں خاصا خوفناک کا ہے۔ شیطانی شکل دیکھ کر بچے ڈرجاتے ہیں۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت اسے ہٹانے کے احکامات جاری کرے۔ لاہورہائی کورٹ نے عجائب گھرمیں ہیبت ناک مجسمہ رکھنے پرعجائب گھرکے ڈائریکٹرسے آئندہ ہفتےجواب طلب کررکھا ہے ۔ جبکہ انتظامیہ نے اعتراضات کی وجہ سے مجسمہ ہٹا دیا ہے۔ مجسمے کے شیطانی ہونے سے متعلق بات کرتے ہوئے ارتباط الحسن چیمہ نے کہا کہ اس کردار کو تخلیق کرتے ہوئے میرے ذہن میں شیطانیت کا کوئی تصور بھی نہیں تھا۔ دوسری بات یہ کہ اگر اسے شیطان بولا جا رہا ہے تو شیطان تو کسی نے بھی نہیں دیکھا، تو پھر اسے کیوں شیطان کا نام دیا جا رہا ہے؟متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار