اسلا م ’’تکریم انسانی‘‘ کا علمبردار دین ہے‘ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی
تمام شہریوں کوتعلیم ،ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنا فلاحی ریاست کی پہچان ہے‘ناظم اعلیٰ دارالعلوم جامعہ نعیمیہ انصاف کی عدم فراہمی سے مسائل نے جنم لیا،اقلیتوں کے جان و مال کا تحفظ اسلامی تاریخ کا روشن باب ،خطاب
منگل 22 جنوری 2019 17:40
(جاری ہے)
ورکشاپ سے ڈاکٹراختر حسین سندھو،پروفیسر کلیان سنگھ ،بشپ منورمالشاہ نے بھی خطاب کیا ۔علامہ راغب نعیمی نے مزید کہاکہ اسلام انسانی مساوات، اخوت اور ہمدردی کا مذہب ہے۔
اسلام کے اصولوں نے ہر مسلمان کو یہ سکھایا ہے کہ وہ بلا لحاظ رنگ و نسل اپنے پڑوسیوں اور اقلیتوں کی حفاظت کرے ، مسلمانوں کو غیر مذاہب کے لوگوں کے لیے رواداری کا سلوک کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔ آپؐنے غیر مسلموں کے ساتھ جو احسان و ہمدردی اور خوش اخلاقی کے معاملات کئے، ان کی دنیا میں نظیر ملنا مشکل ہے۔تاریخ شاہد ہے کہ دین اسلام کے ما ننے والوں نے ہمیشہ اقلیتوں کے ساتھ اچھا سلوک کیا اور ان حقوق کا خیال بھی رکھا فاتح بن کر جب مسلمان کسی ملک میں داخل ہو ئے تو انہوں نے نہ صرف ان لو گو ں کی عبادت گا ہوں کا خیال رکھا بلکہ ان کے گھروں اور ان کے جان ومال ،عزت وآبرو اور ان کی زرعی زمینوں کے تحفظ کو بھی مقدم جا ناہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب بھرمیں 1308ٹریفک حادثات، 04افراد جاں بحق ،1429زخمی ،ترجمان
خرگوش و تیتر کے تین غیر قانونی شکاری گرفتار،آلات شکار ضبط ،پچاس ہزار جرمانہ عائد
صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان کی زیر صدارت اہم پارٹی اجلاس، موجودہ سیاسی صورتحال پر غور، ..
فلسطین کاز پر پو ری پاکستانی قوم متحد ہے،علامہ ہشام الہی
ں*ایل ڈبلیو ایم سی ایم وی آئی ملازمین کی ٹھو کر ورکشاپ میں ٹرینگ ورکشاپ کا انعقاد
gذہنی معذور شخص کو موٹر وے پولیس نے گھر تک پہنچا دیا
ں*ایل ڈبلیو ایم سی ایم وی آئی ملازمین کی ٹھو کر ورکشاپ میں ٹرینگ ورکشاپ کا انعقاد
iبجٹ میں پرانی درآمدی گاڑیوں پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز
Pمحتسب پنجاب کے حکم پر7کروڑ 90لاکھ سے زائد
{پنجاب میں بارشوں اور آندھی سے ہونیوالے نقصانات کی رپورٹ جاری
ح*ریلوے کے سٹور سے کروڑوں روپے مالیت کا تانبا چوری کرنے کی سازش ناکام
ش*پیاف قاعدین کی گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران سے ملاقات
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
-
لاہور میں مزید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری
-
پی ٹی آئی کا چیئرمین بنائے جانے کی خبروں پر سابق صدر عارف علوی کا مؤقف آگیا
-
وزیر خوراک نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا
-
پی ٹی آئی اور عمران خان کے بغیر پاکستان کی سیاست نا مکمل ہے، مسرت جمشید چیمہ
-
پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے