اعجاز احمد چوہدری کی چیف آرگنائز تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی سے ملاقات
بطور چیف آرگنائزر ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد ؒ ملاقات میں تنظیمی معاملات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال اور ملکی سیاسی صورتحال کا بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا
جمعرات 21 مارچ 2019 21:16
(جاری ہے)
رہنمائوں نے کہاکہ بلاول زرداری مودی کی زبان بول ر ہے ہیں ،نیب کی جانب سے آصف زرداری کو بلانے پر بلاول ملک دشمنی پر اترآئے ہیں ، بلاول کواپنے چچا نواز شریف سے سبق حاصل کر نا چائیے، بلاول،نواز ملاقات کے مقاصد ملک کے خلاف ساز ش تھی جس کے اثرات نظر آنا شروع ہو چکے ہیں ،بلاول زرداری کے بیانات ان کی تربیت کی عکاس کرتے ہیں۔
رہنمائوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی (ن) لیگ کے نقش قد م پر چل پڑی ان کو بھی رسوائی کے سوا کچھ نہیں ملے گا ، قوم چوروں کی ڈرامے بازی سے بخوبی واقف ہے،پی ٹی آئی حکومت میرٹ اور شفافیت پر یقین رکھتی ہے ، ملکی دولت لوٹنے والوں سے کسی قسم کا کوئی کا ریلیف نہیں ملے گا ، ملک میں بلا تفریق اوربے لاگ احتساب ہو رہا ہے اپوزیشن کی حکومت پر تنقید بے جا ہے، آصف زرداری گرفتاری کے خوف سے عدالتوں کے چکر لگا رہے ہیں ، ملکی خزانہ لوٹنے والوں کا مقدر صرف جیل ہے ۔رہنمائوں نے مزید کہاکہ نواز ، زرداری ایک ہی منزل کے مسافر ہیں ،آصف زرداری بلاول کے ذریعے ملک کے خلاف جتنی مرضی سازشیں کر لیں یہ نہ صرف احتساب کے شکنجے میں آ چکے ہیں بلکہ انہیں لوٹ مار کے اربوں روپے واپس بھی کرنا ہوں گے اور لوٹی ہوئی پائی پائی کا حساب دینا ہو گا ، جیسے جیسے احتساب کا عمل تیز ہو رہا ہے ویسے ویسے ان کی چیخیں بلند ہورہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سوزوکی کی جانب سے سویفٹ کی قیمت میں محدود مدت کیلئے کمی کا اعلان
کمشنر لاہور زید بن مقصود کا ترقیاتی کاموں کے جائزہ کیلئے مختلف علاقوں کا دورہ
کمشنر لاہور زید بن مقصود کا انٹرمیڈیٹ امتحانات پارٹ ون کے پہلے پیپرکے حوالے سے کوپر روڈ کالج کا دورہ ..
جامع صفائی عمل کیلئے غیر قانونی ڈمپنگ سائٹس کا شہر سے خاتمہ ناگزیر ہے‘کمشنر لاہور زید بن مقصود
لاہور الیکٹرک کمپنی میں پابندی کے باوجود اہم تبادلے
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل ..
وفاقی ٹیکس محتسب ملک بھر کی تاجر برادری کےٹیکس خدشات کو فوری طور پر دور کرنے کے لیے پر عزم ہے، مہر کاشف
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
حکومت پنجاب کا پتنگ بازی، غیر قانونی ہتھیاروں و دیگر قوانین پر نظرثانی کر نیکا فیصلہ
نوجوان کی بازیابی کیلئے دائر درخواست ، 9 مئی کو سی سی پی او لاہور کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم
عدالت میں اہلکار پر تشدد کیس میں تینوں ملزمان وکلاء کی 16 مئی تک عبوری ضمانت منظور
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب