ایف بی آر نے لوہامارکیٹ کے غیر رجسٹرڈ تاجروں کی لسٹیں تیار کرلیں

جمعہ 19 اپریل 2019 19:16

ایف بی آر نے لوہامارکیٹ کے غیر رجسٹرڈ تاجروں کی لسٹیں تیار کرلیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2019ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے لوہامارکیٹ کے غیر رجسٹرڈ تاجروں کی لسٹیں تیار کرلیں۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کو لوہا مارکیٹ میں بینک ٹرانزیکشن کی بجائے کیش پر کاروبار کے شواہد ملے ہیں ۔

(جاری ہے)

بیشتر تاجر ود ہولڈنگ ٹیکس کٹوتی کر کے ایف بی آر کو ادائیگی نہیں کرتے اور نہ ہی کاروباری لین دین بینک کے ذریعے کرتے ہیں ۔ ایف بی آر نے تاجروں کے حوالے سے شواہد اکٹھے کر کے کارروائی شروع کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں