ہنجروال ‘56 سالہ نامعلوم شخص کی گلی سڑھی بوسیدہ لاش برآمد

اتوار 21 اپریل 2019 18:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2019ء) ہنجروال کے علاقہ سرشار ٹائون کے قریب 56 سالہ نامعلوم شخص کی گلی سڑھی بوسیدہ لاش برآمدہوئی ہے ۔ ایدھی ایمبولینس کے ذریعے 56 سالہ نامعلوم شخص کی لاش کو مردہ حانے منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں