اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے کلر کہار میں بننے والی جعلی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغازکر دیا
اتوار 15 ستمبر 2019 17:40
(جاری ہے)
ڈائریکٹر اینٹی کرپشن راولپنڈی ریجن نیDG اینٹی کرپشن پنجاب کی ہدایات پر باضابطہ انکوائری کا آغاز کیا اور مشترکہ انکوائری ٹیم جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل اینٹی کرپشن راولپنڈی اورڈپٹی ڈائریکٹر (تفتیش) اینٹی کرپشن چکوال شامل ہیں کو انکوائری تفویض کی، جنہوں نے مورخہ چیف آفیسر اور ڈسٹرکٹ آفیسر پلاننگ ضلع کونسل چکوال اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر(اینورنمنٹ)ضلع چکوال کو مشترکہ انکوائری ٹیم کے روبرو طلب کیا۔
تاکہ قدرتی ماحول، سبزہ، میٹھے پانی کے ذخائر و جنگلی حیات کو نقصان پہنچانے والے سرکاری افسران ا ور سوسائٹی کے مالکان کے کردار کا تعین کیا جا سکے، اور تمام اہلکاران و افراد جنہوں نے جان بوجھ کر اپنی ڈیوٹی سے مجرمانہ غفلت برتتے ہوئے غیر قانونی سوسائٹیز کی تعمیرات سے ماحول کو تبا ہ کیا۔ انکوائری کے دوران سرکاری ریکارڈ قبضہ میں لیا گیا جس سے ابتدائی طور پر معلوم ہوا کہ شالیمار ہل فارم کو ای پی اے نے این او سی جاری کیا۔ جس کی کاروائی کے دوران قوائد و ضوابط کو بالا ئے طاق رکھا اور اس کی آڑ میں پہاڑوں کو کاٹ کر قدرتی حسن تباہ کیا گیا۔، اوریہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ پہاڑو ں کی کٹائی کے دوران لینڈ سلائڈنگ کا خطرہ بھی لا حق ہو سکتا ہے۔ جبکہ بقیہ دونوں سوسائٹیز کو کوئٰی این او سی جاری نہ کیا گیا۔ آئندہ تاریخ پر تمام سوسائٹیز کو مکمل ریکارڈ جمع کروانے کے لئے پابند کیا گیا ہے۔ دورانِ انکوائری اس امر کی بھی تفتیش جاری ہے کہ بغیر این او سی کے سوشل میڈیا، پرنٹ میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا پر بِلا کسی روک ٹوک کے ڈویلپرز تشہیر جاری رکھے ہوئے ہیں۔ جبکہ اس ضمن میں مقامی حکومتیں قانونی کاروائی کرنے کی مکمل طور مجاز ہیں-لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کابورڈ آف ریونیو کے آفس کا دورہ
سردار سلیم حیدر نے بطور گورنر پنجاب عہدے کا حلف اٹھا لیا،کارکنوں کے ایک زرداری سب پہ بھاری، جئے بھٹو ..
معدنیات کی قدر ،عالمی منڈیوں میں قیمت کے اعتبار سے رائلٹی کا تعین محصولات میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے‘ ..
الحمراء میں آرٹسٹ ایسوسی ایشن آف پنجاب کی 36ویں سالانہ نمائش کا انعقاد
پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے تاریخی ورثے، بلند و بالا پہاڑوں اور خوبصورت وادیوں کے حسن سے مالا لال کیا ہے‘سپیکر ..
ری الیکشن نہیں چاہتے ،فارم 45پر الیکشن نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے‘ حافظ نعیم الرحمن
پنجاب پولیس کا ایک اوربہادر سپوت فرض کی راہ میں شہید، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا بھرپور خراج عقیدت
پنجاب پولیس رحیم یار خان کی انٹیلی جنس بیسڈ ٹارگٹڈ کارروائی
پنجاب پولیس کی5سب انسپکٹرز کا شاندار کارنامہ، سی ایس ایس میں کامیابی حاصل کرلی
9مئی کو جو قرارداد پاس کی گئی وہ بہت بڑا دھوکہ ہوا ہے،احمدخان بھچر
مریم نواز سے ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی ڈائریکٹر ہیومن اینڈ سوشل ڈویلپمنٹ صوفیہ شکیل کی ملاقات
مریم نواز سے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے کنٹری منیجر ذیشان احمد شیخ کی ملاقات
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا