شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کا اہم پیغام نواز شریف کو پہنچا دیا ہے
شہباز شریف نے نواز شریف کو یہ پیغام نیب دفتر لاہور میں ہونے والی ملاقات میں دیا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 اکتوبر 2019 10:21
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایا کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے سابق وزیراعظم کو اس حکمت عملی سے بھی آگاہ کیا جو پارٹی آزادی مارچ کے حوالے سے اپنائے گی۔میاں نواز شریف نے اپنے چھوٹے بھائی کو نہ صرف ضروری ہدایات دیں بلکہ ان پر واضح کیا کہ مولانا فضل الرحمان کا مکمل ساتھ دیں اور بھرپور تعاون کریں۔
میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کے مابین ہونے والی ملاقات کے حوالے سےمسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے جاری کردہ اپنے بیان میں کہا کہ ملاقات میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے حوصلے بلند تھے۔ نوازشریف کی جانب سے27 اکتوبرکو ملک گیر سطح پریوم سیاہ منانےکے فیصلے کی تائید کی گئی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ نواز شریف نے ہدایت دی کہ 27 اکتوبرکو کشمیریوں سے بھرپور اظہاریکجہتی کیا جائے۔ خیال رہے کہ حکومت کے خلاف آزادی مارچ اور دھرنے سے متعلق گذشتہ روز جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے مابین ملاقات ہوئی تھی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سید فرہاد علی شاہ کی تارکین وطن کی اسمگلنگ کی روک تھام کے موضوع پر بین الاقوامی ورکشاپ میں شرکت
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا ..
یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام
ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کا لاہور ہائیکورٹ کا دورہ
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
علی امین گنڈا پور وفاق پر حملہ ،قابض ہونے کی جو بات کر رہے ہیںوہ انکی جماعت کی تاریخ ہے ‘ ملک احمد خان ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی