پی ٹی آئی کارکن کی ایس ایچ او تھانہ لبرٹی کی پولیس گردی کا نوٹس لینے کی اپیل
پولیس نے خود ریسٹورانٹس سیل کیے، اور سیل ٹوٹنے کا مقدمہ بھی ہمارے خلاف ہی درج کرلیا، سیل ٹوٹنے سے لوگ اندر گھس گئے اور مالی نقصان پہنچایا، وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ واقعے کا نوٹس لیں۔قذافی اسٹیڈیم میں ریسٹورانٹ مالک معیز فرید کی اپیل
ثنااللہ ناگرہ اتوار 26 جنوری 2020 21:59
(جاری ہے)
آج ہم پر جعلی مقدمہ درج کیا گیا ہے، اس جعلی ایف آئی آر کی وجہ سکیورٹی ایجنسی اور پولیس کی ناقص کارکردگی ہے۔
انہوں نے ہمارے ریسٹورانٹ کو خود سیل کیا، خالی میرے نہیں بلکہ کئی ریسٹورانٹس سیل کیے گئے، لیکن آج ہمیں کال آتی ہے کہ ہمارے ریسٹورانٹس کی سیل ٹوٹ گئی ہے۔یہ بات ہمارے علم میں بھی نہیں ہے کہ ہمارے ریسٹورانٹس کی کیسے سیل ٹوٹی ہے۔ ریسٹورانٹس سیل ہونا نئی بات نہیں یہ پہلے بھی ہوتا ہے، ہمیں تمام ایس اوپیز کا پتا ہے، لیکن پولیس کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے ہمارے ریسٹورانٹس کی سیل ٹوٹی ، لوگ اندر گھس گئے، جس سے سامان کو نقصان پہنچا۔لیکن اس کا سارا ملبہ الٹا ہم ڈال دیا گیا، اور ہم پر جھوٹی ایف آئی آر کاٹ دی گئی۔میری اعلیٰ حکام اور وزیراعظم سے اپیل ہے کہ اس ایس ایچ او مسعود نے پولیس گردی کی، میرے سٹاف ممبران کو اٹھا کر ڈالے میں ڈالا اور حوالات میں بند کردیا، جس کی کوئی وجہ نہیں تھی۔ ہم پربغیر انوسٹی گیشن کیے 188دفعات لگا دی۔ اپنی بے وقوفیاں ، اپنی ناقص کارکردگی کو پیچھے رکھ ہمیں آگے کردیا۔ ہم نے 1500لوگوں کو روزگار دیا لیکن جب یہ بند ہوتا ہے تو یہ سب لوگ بے روزگار ہوجاتے ہیں۔ میری وزیراعظم ، وزیراعلیٰ اور سی سی پی او سے اپیل ہے کہ اس ایس ایچ او کیخلاف کاروائی کی جائے۔میں پی ٹی آئی کا ادنیٰ ورکر بھی ہوں، ہم کارروائی ہونے تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کابورڈ آف ریونیو کے آفس کا دورہ
سردار سلیم حیدر نے بطور گورنر پنجاب عہدے کا حلف اٹھا لیا،کارکنوں کے ایک زرداری سب پہ بھاری، جئے بھٹو ..
معدنیات کی قدر ،عالمی منڈیوں میں قیمت کے اعتبار سے رائلٹی کا تعین محصولات میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے‘ ..
الحمراء میں آرٹسٹ ایسوسی ایشن آف پنجاب کی 36ویں سالانہ نمائش کا انعقاد
پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے تاریخی ورثے، بلند و بالا پہاڑوں اور خوبصورت وادیوں کے حسن سے مالا لال کیا ہے‘سپیکر ..
ری الیکشن نہیں چاہتے ،فارم 45پر الیکشن نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے‘ حافظ نعیم الرحمن
پنجاب پولیس کا ایک اوربہادر سپوت فرض کی راہ میں شہید، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا بھرپور خراج عقیدت
پنجاب پولیس رحیم یار خان کی انٹیلی جنس بیسڈ ٹارگٹڈ کارروائی
پنجاب پولیس کی5سب انسپکٹرز کا شاندار کارنامہ، سی ایس ایس میں کامیابی حاصل کرلی
9مئی کو جو قرارداد پاس کی گئی وہ بہت بڑا دھوکہ ہوا ہے،احمدخان بھچر
مریم نواز سے ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی ڈائریکٹر ہیومن اینڈ سوشل ڈویلپمنٹ صوفیہ شکیل کی ملاقات
مریم نواز سے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے کنٹری منیجر ذیشان احمد شیخ کی ملاقات
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا