مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے کرونا وائرس کے شکار اپنے ہی 8 کیپٹن، 23 سپاہی ماردیے: وینا ملک کا دعویٰ
بھارتی فوج کے ہزاروں آفیسر چھٹی نا ملنے کے باوجود یونٹ سے فرار ہوگئے ہیں: اداکارہ کا سوشل میڈیا پر پیغام
احمد طارق اتوار 29 مارچ 2020 12:51
(جاری ہے)
اتوار کو مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرونا کے مثبت کیسز میں 2 کمسن بچے بھی شامل ہیں۔
حکام نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے پانچ نئے کیسز کے ساتھ اب تک مصدقہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 33 تک پہنچ گئی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ 11روز سے کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کیا گیا ہے جبکہ 2 خواتین بھی وائرس سے متاثر ہوئی ہیں جن میں سی6 کا تعلق جموں ریجن سے سے ہے۔ خیال رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں 19 مارچ کو کرونا سے متاثرہ پہلے مریض کی شناخت ہوتے ہی پورے مقبوضہ علاقہ میں لاک ڈاؤن کا نفاذ کیا گیا تھا۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج اور پولیس لاک ڈاؤن کو بھی جنگ سمجھ رہی ہے۔ تاہم اب اداکارہ وینا ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج بھی کرونا وائرس سے بری طرح متاثر ہورہی ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جناح ہائوس حملہ اور جلا ئوگھیرا ئو کے مقدمے میں مزید6ملزمان کی ضمانت منظور
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے،خواجہ رمیض حسن
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
ساڑھی7،15،25اور40ہزار والے بانڈز واپس یا تبدیل کرانے کیلئی30جون آخری تاریخ مقرر
غیرمعیاری گندم کی موجود گی پر42 فلور ملز کو بھاری جرمانے، لائسنس معطل
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
وفاق نے پنجاب حکومت کو 20 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا عملی گرین سگنل دیدیا
بھابڑہ سٹاپ کے قریب ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق ،6 زخمی
لاہورایئرپورٹ پر آتشزدگی، وفاقی وزیرداخلہ کانوٹس
فیکٹری ایریا، دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
چیئرمین الحمراء رضی احمد کے ساتھ ایگزیکٹوڈائریکٹر سارہ رشید کی ملاقات
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان اور چین کے درمیان برادرانہ تعلقات دہائیوں پر محیط ہے،محسن نقوی
-
چیئرمین ایف بی آر کو زیر التواءٹیکس مقدمات پر اٹارنی جنرل آفس نے تجاویز ارسال کر دیں
-
پاکستان کی غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت، مقبوضہ فلسطینی علاقے میں بچوں اور عورتوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کیخلاف سوشل میڈیا مہم، توہین عدالت کی کارروائی کیلئے کیس سماعت کیلئے مقرر
-
ای ڈاٹ کو کے وفد کا پی ٹی اے کا دورہ
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے،خواجہ رمیض حسن
-
افغان انتظامیہ افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ کرے،ترجمان دفتر خارجہ
-
سرکاری دفاتر میں معلومات تک رسائی کے قانون کو پوری طرح نافذ کریں گے یہ بنیادی انسانی حقوق کے قوانین میں سے اہم قانون ہے اور اسپر عمل درآمد سے ہی معاشرے کو پر امن اور ترقی یافتہ بنایا جا سکتا ہے، ڈی ..
-
ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا سول ہسپتال کا دورہ ، مریضوں کی عیادت ، طبی سہولیات کا مشاہدہ
-
’عوام کے ٹیکس کا پیسہ ذاتی تشہیر پر استعمال نہ ہو‘
-
ضلع جہلم میں زیر تعمیر ٹراما سینٹر ز ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال جہلم اور بنیادی مرکز صحت ٹوبہ کی جلد تکمیل کے لیے 35 ملین کے فنڈز جاری کر دیے جائیں گے۔ سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال