وبائی مرض والے کو دیکھ کر ایسے بھاگو جیسے شیر کو دیکھ کر بھاگتے ہو، مولانا طارق جمیل
کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے پوری قوم کو متحد ہوکر توبہ کی ضرورت ہے، ایک دوسرے سے لڑائیاں ختم کریں۔ عملی طور پر اپنے کبیرہ اور صغیرہ گناہوں کی معافی مانگیں، مولانا طارق جمیل کا ویڈیو پیغام
خُرم انیق بدھ 8 اپریل 2020 14:45
(جاری ہے)
عملی طور پر اپنے کبیرہ اور صغیرہ گناہوں کی معافی مانگیں، ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کریں، ہمارے سیاسی جماعتوں کو بھی ایک دوسرے کے ساتھ متحد ہو کر کام کرنا ہوگا۔ مولانا طارق جمیل نے تبلیغی جماعت کے ارکان کو بھی مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ میری ان سے بھی گزارش ہے کہ وہ حکومت کے ساتھ تعاون کریں اور ہر قسم کے حکومتی اقدامات کی پیروی کریں۔
مولانا صاحب نے کہا کہ مجھے شکایات ملی ہیں کہ تبلیغی جماعت والوں کو مارا گیا، دھمکایا گیا، ہتھکڑیاں لگائی گئیں یہ زیادتی ہے ایسا نہ کیا جائے۔وہ بھی پاکستانی شہری ہیں ان کے ساتھ اچھا سلوک کیا جائے وہ دوسروں سے زیادہ تعاون کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ اس وبا کا سامنا مسلمان اور غیر مسلم دونوں کو ہے، ہم کسی پر الزام نہیں لگا سکتے، یہ وہ وقت ہے جب ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ مل کر چلنا ہے، اس وبا کا سامنا سب مل کر ہی کر سکتے ہیں۔ مولانا طارق جمیل کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ ہم تمھیں اچھے اور برے دونوں حالت دینگے آزمائش میں بھی ڈالیں گے۔ اس لئے یہ آزمائش کی گھڑی ہے اس لئے قوم ایک دوسرے سے تعاون کرے۔ چاروں صوبوں کے لوگوں سے گزارش ہے کہ احتیاطی تدابیر اپنائیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ئ*حصول انصاف کیلئے عدالتوں کی بھر پور معاونت کر رہے ہیں: نعیم الدین چودھری ایڈووکیٹ
ٓمسلم لیگ نون پنجاب کا تنظیمی اجلاس، میاں نوازشریف کو پارٹی صدر بنانے کے کی قرارداد منظور
سنٹرل پولیس آفس :پنجاب پولیس کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب ، شیلڈز، میڈلز اور سی سی ون سے نوازا ..
لاہور ، سی ٹی او کے بارش ونکاسی آب کا جائزہ لینے کیلئے شہر کی مختلف شاہراہوں کے دورے
سود، اللہ اوررسول ﷺ کے خلاف جنگ ہے۔ اس کو ختم کیے بغیرملکی معیشت بہترنہیں ہو سکتی : شجاع الدین شیخ
لاہورہائی کورٹ میں سموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں پرسماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے :بلال صدیق کمیانہ
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا میاں زاہد اسلام ومیاں شاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے ہالینڈ کی سفیرمسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت ..
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ