کرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ، لاہور کے علاقہ مغلپورہ کو ریڈ زون قرار دے دیا گیا
علاقے سے 4 کیسز رپورٹ ہونے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے لاک ڈاون پابندیاں مزید سخت کر دیں، محکمہ صحت کے حکام کی جانب سے علاقے کے رہائشیوں کی اسکریننگ کرنے کا سلسلہ جاری
محمد علی جمعرات 9 اپریل 2020 23:32
(جاری ہے)
جبکہ لاہور کے کچھ پوش علاقوں میں کرونا وائرس مریضوں کی تعداد حیران کن ہے۔
کچھ دن قبل لاہور کے پوش علاقے بحریہ ٹاؤن کو بھی سیل کر دیا گیا کیونکہ اس کے سکیورٹی عملے کے 28 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی تھی جبکہ کچھ افراد کے کرونا ٹیسٹ ہونا باقی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور پوش علاقوں میں وائرس پھیلنے کی بنیادی وجہ یہاں کے لوگوں کا بہت زیادہ بیرون ملک سفر ہے۔ بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ ان علاقوں میں رہتے ہیں، وہ بہت زیادہ بیرون ملک سفر کرتےہیں، بعد میں وہ یہاں آ کر لوگوں سے ملاقاتیں کرتے ہیں جس کے بعد کرونا وائرس پھیلنے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ مزید بتایا گیا ہے کہ یہ لوگ لاک ڈاون کے دنوں میں بھی سکون سے نہیں بیٹھ رہے، گھروں میں پاٹیز اور دعوتوں کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے کرونا وائرس کے مزید پھیلنے کا خطرہ ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت