وزیراعظم کے 16 مشیروں کی تقرریوں کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور
لاہورہائیکورٹ کی جانب سے وفاقی حکومت، مشیروں سے جواب طلب، تقرری کے طریقہ کار اور ملکی خدمات سے متعلق جواب جمع کروایا جائے، عام زندگی گزارنے کیلئے شناخت کا ہونا ضروری ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قاسم خان
ثنااللہ ناگرہ پیر 10 اگست 2020 13:13
(جاری ہے)
عدالت نے درخواستگزار کو درخواست میں ترامیم کی ہدایت بھی کیں۔اس موقع پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل اشتیاق اے خان نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر اعتراض کیا۔
وفاقی وکیل نے کہا کہ اورسیز پاکستانی ملک کی بے پناہ خدمت کررہے ہیں۔جس پرلاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قاسم خان نے کہا کہ یہاں المیہ ہے کہ بڑا آدمی جاتے ہوئے سب کچھ ساتھ لے جاتا ہے۔عام زندگی گزارنے کیلئے شناخت کا ہونا ضروری ہے۔عدالت نے کہاکہ حکومت کے ملازمین کو خصوصی اختیار دیا گیا ہے کہ وہ ہرمعاملے پر اختیار رکھتے ہیں؟ جس پر وفاقی وکیل نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسی نوعیت کی درخواست کو مسترد کی ہے۔میں نے عدالت کی قانون کے مطابق معاونت کرنی ہے۔چیف جسٹس نے کہا کہ آپ سمجھیں اگر حکومت کا کیس درست نہیں تو کیس سے علیحدگی اختیار کرلیں۔ واضح رہے اس سے قبل دوہری شہریت والے مشیروں کی تقرری کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی تھی۔ جس پر عدالت نے درخواست مسترد کردی تھی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت