ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کسی صورت بر داشت نہیں کی جائیگی ،

وزیراعظم عمران کی آئی جی اورچیف سیکرٹری پنجاب کو ہدایت

منگل 20 اکتوبر 2020 22:21

ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کسی صورت بر داشت نہیں کی جائیگی ،
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2020ء) وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کسی صورت بر داشت نہیں کی جائیگی ۔

(جاری ہے)

منگل کو وزیر اعظم عمران خان سے چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پولیس پنجاب انعام غنی نے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے کہاکہ ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں