نوجوان نے اپنے والد،ماں،دادی ماں اور بہن کو قتل کر ڈالا
زمین پھٹی نہ آسمان کانپا،بیٹے نے ہی ماں اور باپ کی گردن پر چھری چلا دی
سجاد قادر بدھ 28 اکتوبر 2020 06:45
(جاری ہے)
اس شخص نے اپنے ہی خاندان کے چار لوگوں کو محض اس بات کی خاطر قتل کر ڈالا کہ کہیں انہیں اس کی دوہری زندگی کا پتا نہ چل جائے کہ وہ ڈبل زندگی جی رہا ہے۔
24سالہ شخص نے اپنی پچاس برس کی ادھیڑ عمر والدہ،59برس کے والد،21سال کی عمر کی بہن اور 70سالہ بزرگ دادی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔یہ نوجوان اور اس کا خاندان کینیڈا کے ایک گاﺅں میں رہائش پذیر تھااور یہ لڑکا یونیورسٹی میں پڑھتا تھا مگر نکمااور نالائق ہونے کی وجہ سے سارے سبجیکٹس میں فیل ہو گیااور یونیورسٹی سے ڈراپ کر دیا گیا۔لہٰذا اب وہ اپنا وقت،شاپنگ مال،سنیما،جم اور ویڈیو گیم کھیلنے میں گزار دیتا تھا۔دوستوں کو اس نے بتایا کہ وہ پچھلے تین سال سے اپنے خاندان کے افراد کو قتل کرنے کا منصوبہ بنا رہا تھا۔لہٰذا اس کے دوستوں میں سے ہی ایک لڑکے نے پولیس کو اطلاع دی اور مقتولوں کی میتیں بھی برآمد کروائیں۔قاتل نے عدالت میں اعتراف کیا کہ اس نے اپنے خاندان کے لوگوں کا گلا کاٹ کر قتل کیا تاہم اب وہ اپنے کیے پر شرمندہ ہے اور اپنے رشتہ داروں،ہمسائیوں اور سبھی جاننے والوں سے شرمندہ ہے کہ اس نے اس قدر گھٹیااور گھناﺅنا کام انجام دیا۔تاہم عدالت نے اس شخص کو ساری زندگی قید کی سزا سنوائی اور کسی قسم کے پے رول پر رہائی بھی نہ دینے کی سفارش کی کہ چالیس سال بعد بھی یہ جیل کی سلاخوں سے باہر نہ آ سکے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت