اسرائیلی فوج ایران پر حملہ کرنے کے لیے تیار ہو چکی
ٹرمپ کے دوراقتدار میں ایران پر اٹیک کرنے کا مکمل منصوبہ تیار کر لیا گیا
سجاد قادر جمعہ 27 نومبر 2020 07:30
(جاری ہے)
کیونکہ ایران نہ صرف ڈائریکٹ بلکہ شام،لبنان اور غزہ پٹی میں پھیلے وسیع تر باغیوں کے ذریعے بھی اسرائیل پر چڑھ دوڑنے کی ہمت اور حوصلہ رکھتا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ 20جنوری کو جوبائیڈن کے حلف لینے سے قبل ٹرمپ اپنے دور صدارت کا آخری ایڈونچر ضرور کرنا چاہتا ہے۔ایران کے خلاف جنگ کی منصوبہ بندی اسرائیلی نیوز چینل 13کی خبر کے بعد سامنے آئی جس میں یہ دعویٰ کیا گیا کہ واشنگٹن اور تل ابیب مل کر تہران کے خلاف اکٹھے محاذ لانچ کرنے کا منصوبہ بنا چکے ہیں۔صدر ٹرمپ کی منصوبہ بندی کے مطابق وہ صرف اور صرف ایران کے ”ناتن“ شہر پر حملہ کرنا چاہتا ہے جہاں یورینیم کی سب سے زیادہ مقدار موجود ہے اور نیوکلیئر ہتھیاروں کی افزائش جاری ہے۔تاہم امریکی اسٹیبلشمنٹ نے ٹرمپ کو ایسا کرنے سے روک رکھا ہے کیونکہ امریکہ کی کسی ایسی حرکت سے خطے میں نہ رکنے والی جنگ شروع ہو جائے گی۔تاہم اس قسم کی خبروں سے متعلق ردعمل دیتے ہوئے ایرانی حکومت کا کہنا تھا کہ ہم اسرائیل اور امریکہ کے کسی بھی قسم کے حملے کا پوری طاقت سے جواب دینے کا حوصلہ اور استطاعت رکھتے ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت