شہبازشریف کی سہیل شوکت بٹ کے گھر پر پولیس دھاوے کی مذمت

ہفتہ 16 جنوری 2021 17:32

شہبازشریف کی سہیل شوکت بٹ کے گھر پر پولیس دھاوے کی مذمت
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2021ء) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے رکن اسمبلی سہیل شوکت بٹ کے گھر پر پولیس دھاوے کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ سہیل شوکت بٹ مخلص رہنما ہیں ان کے خلاف انتقامی کارروائی کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں