فضل الرحمان اور پورا خاندان ’’پانچوں گھی میں اور سر کڑاہی میں‘‘کی جیتی جاگتی مثال ہیں‘ فیاض الحسن چوہان
مولانا پورے ملک کو بھی کشمیر کمیٹی کے سربراہ کی طرح چلانے کے خواہشمند ہیں لیکن عمران خان کے دور میں مولانا کی دال گلنے والی نہیں
بدھ 27 جنوری 2021 00:03
(جاری ہے)
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے بھائی ضیا ء الرحمان کو اسٹیبلشمنٹ رولز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پہلے پی ایم ایس کیڈر میں تعینات کروایا اور بعد ازاں مولانا فضل الرحمان نے اسی ضیا ء الرحمان کو خلاف قانون ڈی سی کراچی تعینات کروایا۔
انہوں نے کہا کہ ہر دور میں مولانا کے خاندان کے دو درجن سے زیادہ افراد مختلف حکومتی اور سرکاری عہدوں پر فائز رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ’’حق چار یار کے نظام‘‘ پر بنائی جانے والی پارٹی جمعیت علمائے اسلام میں موروثیت کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے۔ مولانا پورے ملک کو بھی کشمیر کمیٹی کے سربراہ کی طرح چلانے کے خواہشمند ہیں لیکن وزیر اعظم عمران خان کے دور میں مولانا کی دال نہیں گلنے والی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور ہائیکورٹ ،فواد چوہدری کی ویڈیو لنک کے ذریعے مختلف عدالتوں میں پیشی کیلئے وکیل کو دلائل پیش کرنے ..
محکمہ جنگلی حیات، مسکن سے بھٹکے پاڑہ ہرن کو بارڈر کی مضافا تی آبادی سے ریسکیو کرکے جنگل میں چھوڑ دیا
گورنمنٹ رفا عام گرلز ہائی سکول کی طالبات اور اساتذۂ کاایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان کا مطالعاتی دورہ
ون فائیو ایمرجنسی ہیلپ لائن کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی معاونت مل گئی
9مئی واقعات ،لاہور پولیس تاحال 7ہزار 772نامعلوم ملزمان کی شناخت نہ کر سکی
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں 7 جون سے ہونے کا امکان
لاہور ایئرپورٹ بین الاقوامی پروازوں کیلئے عارضی طور پر بند
ْپنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 1184گیس کنکشنزمنقطع، 4کروڑ 32لاکھ سے زائد کے جرمانے
تعلیمی ایمرجنسی کے نام پر گذشتہ حکومت کی طرح دلاسے نہیں دیں گے‘ وزیر تعلیم
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا ‘جاوید لطیف
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین سانحہ ،مجرموں کو سزا دی جائے ‘ پاکستان علماء کونسل
محب وطن پاکستانیوں کے دِل پر 9مئی کو لگنے والا زخم آج بھی تازہ ہے ‘مریم اورنگزیب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ ،فواد چوہدری کی ویڈیو لنک کے ذریعے مختلف عدالتوں میں پیشی کیلئے وکیل کو دلائل پیش کرنے کی مہلت،سماعت ملتوی
-
محب وطن پاکستانیوں کے دِل پر 9مئی کو لگنے والا زخم آج بھی تازہ ہے ‘مریم اورنگزیب
-
سیالکوٹ،عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا
-
ازبکستان کیساتھ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون میں مزید وسعت لانے کی ضرورت ہے ، صدرزرداری
-
نیپرا کے الیکٹرک کی مالی سال 24 کے 9 ماہ کے ایف سی اے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایئر وائس مارشل خالد محمود کی گورنر ہائوس میں الوداعی ملاقات
-
وزیر اعلیٰ لوچستان کی زیر صدارت صوبائی حکومت کے مختلف سیکٹرز کے لئے قائم انڈومنٹ ویلفیئر فنڈز کی افادیت و فعالیت سے متعلق اجلاس
-
حکومت کاٹیج انڈسٹری کے فروغ کیلئے ہر ممکن سپورٹ فراہم کرے گی،صوبا ئی وزیر چوہدری شافع حسین
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے کامن ویلتھ انٹرپرائز اینڈ انویسٹمنٹ کونسل کی چیف ایگزیکٹو روزی گلیزبروک کی ملاقات
-
پاکستان 9 مئی کے واقعات پر مٹی پاؤ کا متحمل نہیں ہوسکتا، بلاول بھٹو
-
محسن نقوی سے چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ کی ملاقات،وزیر اعظم پاکستان کے دورہ چین کی تیاریوں کے حوالے گفتگو
-
محسن نقوی کا لاہور ائیرپورٹ پر امیگریشن کاونٹر پر آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس۔ تحقیقات کا حکم