دوران سنیپ چیکنگ مشکوک ڈالے سے اسلحہ برآمد

جمعرات 25 فروری 2021 14:25

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2021ء) ڈولفن سکواڈ نے دوران سنیپ چیکنگ مشکوک ڈالے سے اسلحہ برآمد کر لیا۔ترجمان ڈولفن کے مطابق ڈولفن سکواڈ نے مشکوک ڈالہ کو روک کر چیک کیا۔

(جاری ہے)

ڈالہ میں سوار 4کس سے دو رائفلیں، پسٹل، کارتوس و گولیاں برآمد کرلی گئیں ۔ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے چوکی صوئے آصل کے حوالے کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں