عمران خان کے معاون خصوصی کے خلاف دائر دعوے کی درخواست 28 مئی تک ملتوی

جمعرات 15 اپریل 2021 21:21

عمران خان کے معاون خصوصی کے خلاف دائر دعوے کی درخواست 28 مئی تک ملتوی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اپریل2021ء) مقامی عدالت نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کے خلاف دائر دعوے پر سماعت کرتے ہوئے آئندہ سماعت 27 مئی تک کے لئے ملتوی کردی ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز سماعت کے موقع پر شہباز گل عدالت میں موجود تھے جبکہ ان کے وکلاء نے کیس کو سمجھنے کے لئے عدالت سے وقت مانگ لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں