بھاٹی گیٹ میں ڈاکو گھر میں موجود بچے سے موبائل چھین کر فرار

اتوار 20 جون 2021 18:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2021ء) بھاٹی گیٹ میں ڈاکو گھر میں موجود بچے سے موبائل چھین کر فرار ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق بھاٹی گیٹ کے علاقے میں ڈاکو گھر کے ڈرائنگ روم میں بیٹھے بچے سے موبائل چھین کر فرارہو گیا۔

(جاری ہے)

شہری منیر کا کہنا ہے کہ اندراج مقدمہ کے لئے پولیس کو درخواست دی مگر بھاٹی گیٹ پولیس نے سی سی ٹی وی کے باوجود واردات کا مقدمہ تاحال درج نہیں کیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں