لاہور: وزیراعظم کے قریبی عزیز کی عبوری ضمانت میں 7 اگست تک توسیع

بدھ 4 اگست 2021 18:55

لاہور: وزیراعظم کے قریبی عزیز کی عبوری ضمانت میں 7 اگست تک توسیع
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 اگست2021ء) ایڈیشنل سیشن جج کی مقامی عدالت نے لڑائی جھگڑے کے مقدمے میں ملوث وزیراعظم عمران خان کے قریبی رشتہ دار حسان نیازی کی جانب سے دائر کردہ درخواست عبوری ضمانت پر سماعت کرتے ہوئے ان کی عبوری ضمانت میں 7 اگست تک توسیع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں