وزیراعلی عثمان بزدارکا سینئر صحافی سی آر شمسی کے انتقال پر اظہار تعزیت

ہفتہ 18 ستمبر 2021 22:57

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2021ء) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے سینئر صحافی سی آر شمسی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے - وزیر اعلی عثمان بزدار نے سوگوار خاندان کے نام تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم سی آرشمسی پاکستانی صحافت کیلئے خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی - وزیر اعلی عثمان بزدار نے مرحوم کے ایصال ثواب اور سوگوار خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی -

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں