لاہور پولیس کا آرگنائزڈ کرائم کیخلاف گرینڈ آپریشن،سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے حکم پر آرگنائزڈ کرائم کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر جمعہ 24 ستمبر 2021 18:15

لاہور پولیس کا آرگنائزڈ کرائم کیخلاف گرینڈ آپریشن،سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے حکم پر آرگنائزڈ کرائم کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 ستمبر2021ء) لاہور پولیس کا آرگنائزڈ کرائم کیخلاف گرینڈ آپریشن،سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے حکم پر آرگنائزڈ کرائم کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 10 روز میں 97 جوئے خانوں پر چھاپے، 421 ملزمان گرفتار کئے، 88 قبحہ خانوں پر چھاپوں کے دوران 417 ملزمان گرفتار کئے، 329 منشیات فروشوں کیخلاف بھی کارروائی عمل میں لائی گئی،بھکاریوں کا روپ دھار کر بھیک مانگنے والے 2945 گداگروں کو حراست میں لیا گیا،اسلحہ کی نمائش پر 148 مقدمات درج، جبکہ ہوائی فائرنگ پر 29 مقدمات درج کئے گئے، تھانوں میں 101 بدمعاشوں کی حاضریاں لگوائیں گئیں،قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی 18 مقدمات درج، 01 ارب کروڑ سے زائد مالیت کی جگہ واگزار،134 اشتہاری ملزمان، 700 عدالتی مفروروں اور 91 عادی ملزمان کو پکڑا گیا،سنگین مقدمات میں مطلوب اے کیٹیگری کے 31 ملزمان کو بھی پکڑا گیا،آرگنائزڈ کرائم کیخلاف انٹیلی جینس بیسڈ کارروائیاں جاری رہیں گیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں