ٹڈیپ نے ویت نام انٹرنیشنل نمائش کیلئے درخواستیں طلب کرلیں

بدھ 27 اکتوبر 2021 14:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اکتوبر2021ء) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے ویت نام انٹرنیشنل (ورچوئل) نمائش کیلئے درخواستیں طلب کرلیں۔

(جاری ہے)

2دسمبر 2021ء سے شروع ہو کر2جنوری2022ء تک جاری رہنے والی نمائش میںزرعی مشینری اورآلات،کان کنی ،توانائی ،بلڈنگ میٹریلز،الیکٹریکل کی مصنوعات،ٹیکسٹائل اور اس کی مصنوعات،فوڈآئٹمز،سرجیکل آلات،فارماسیوٹیکل ،کھیلوں،لیدرز مصنوعات اوردیگرسروسز کے سٹالزلگائے جائیںگے۔ نمائش میں شرکت کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ5نومبرمقررہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں