’’ووٹر ٹرن آؤٹ کم ہونے سے پتہ چل رہا ہے جس میدان میں خان کی جماعت نہیں وہاں پبلک کا کوئی انٹرسٹ نہیں‘‘
قوم ان چوروں کو پہچان چکی، آج ن لیگ الیکشن میں اکیلی ہی بھاگ رہی ہے ، اور ابھی شام کو اکیلے بھاگ کر پہلے نمبر پر آنے کے شادیانے بجائے جائیں گے، معاون خصوصی وزیراعظم ڈاکٹر شہباز گل
دانش احمد انصاری اتوار 5 دسمبر 2021 19:18
(جاری ہے)
این اے 133 میں صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے بغیر جاری رہی تاہم پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد پولنگ اسٹیشن کے احاطے میں موجود افراد ووٹ ڈال سکیں گے۔
بتاتے چلیں کہ این اے 133 میں مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے ، مسلم لیگ ن کے رہنماء پرویز ملک کے انتقال کی وجہ سے خالی والے حلقہ این اے 133 لاہور کی اس نشست پر ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہی، حلقے میں 4 لاکھ 40 ہزار سے زائد ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر نے کے اہل تھے ، جن میں مرد ووٹرز 2 لاکھ 33 ہزار 558 اورخواتین 2 لاکھ 6 ہزار 927 ہیں ، پولنگ کے لیے الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 133 میں 254 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ، جن میں اے کیٹیگری کے 22، بی کیٹیگری کے 198 اور سی کیٹیگری کے 34 پولنگ اسٹیشنز شامل ہیں ، ان میں سے 200 پولنگ اسٹیشن ایسے ہیں جہاں مرد اور خواتین علیحدہ علیحدہ ووٹ کاسٹ کریں گے جب کہ 54 مخلوط پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ۔حلقے میں مجموعی طور پر 13 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے ، جس میں آزاد امیدواروں کی تعداد زیادہ ہے تاہم اس نشست کے لیے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے ، یہاں پرویز ملک کی اہلیہ شائستہ پرویز ن لیگ اور اسلم گل پیپلز پارٹی کے امیدوار ہیں جب کہ ضمنی انتخابات کے دوران کسی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات بھی کیے گئے ہیں جس کے لیے مجموعی طور پر 2 ہزار سے زائد افسران و اہل کار ڈیوٹی دے رہے ہیں ، ایس ایس پی آپریشنز کی نگرانی میں 6 ایس پیز اور 14 ایس ڈی پی اوز فرائض انجام دے رہے ہیں ، اس کے علاوہ 44 ایس ایچ اوز، 52 ڈولفن و پیرو اور 7 کوئیک ریسپانس ٹیمیں بھی تعینات کی گئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تعلیمی اداروں میں بے مقصد اور غیر اسلامی سر گرمیوں کے انعقاد کو فوری منسوخ کیا جائے‘ضیا ء الدین انصاری ..
ایک دوسرے کو گرانے ،ناکام بنانے کا سلسلہ بند کرنا ہو گا‘ شہزاد سعید چیمہ
خواجہ سلمان رفیق اورعمران نذیرکی زیر صدارت پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی میں اجلاس
سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لا رہے، طلبہ کو فارن سکالرشپ پر بھیجیں گے‘وزیر تعلیم پنجاب
حج و عمرہ سے متعلق احکام علمائے کرام سے سیکھ کرجائیں ،حافظ محمد ابراہیم نقشبندی
جمہوری سسٹم کے تسلسل میں سب کی بقا ہے،ایک دوسرے کو گرانے اور ناکام بنانے کا سلسلہ بند کرنا ہو گا، شہزاد ..
کھاریاں ،خواجہ سرا کیس کی تفتیش درست سمت میں آگے بڑھا نے کی ہدایت
استاذالحدیث مولانا محمد اکرم کاشمیری کی یادمیں تعزیتی سیمینار 8مئی کو منعقد ہوگا
جنرل ہاوس اجلاس میں آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا،جوائنٹ ایکشن کمیٹی
ہمدرد نونہال اسمبلی لاہور کا اجلاس
ڈی آئی جی آپریشنزکی لاہورچیمبر کے صدرکاشف انور سے ملاقات، امن و امان و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال
سرکاری ہسپتالوں میں دوران علاج محفوظ خون کی فراہمی ہر مریض کا بنیادی حق ہی: خواجہ سلمان رفیق
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لا رہے، طلبہ کو فارن سکالرشپ پر بھیجیں گے‘وزیر تعلیم پنجاب
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
-
مالی سال 22اور23میں 100ارب کا ٹیکس جمع کرایا،میجر جنرل احمد شریف
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
سرکاری ہسپتالوں میں دوران علاج محفوظ خون کی فراہمی ہر مریض کا بنیادی حق ہی: خواجہ سلمان رفیق
-
واپڈا میٹراورسولرسسٹم شیئرنگ کرکے چلانے پر صارف کو نوٹس جاری
-
وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے قازقستان کے سفیرکی ملاقات، دوطرفہ امور اور آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
راجہ پرویزاشرف کا جیالے رزاق جھرنا کی 40 ویں برسی پر پیغام