چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی رانا تنویر حسین کورونا میں مبتلا، گھر میں قرنطینہ کرلیا

پیر 17 جنوری 2022 14:38

چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی رانا تنویر حسین کورونا میں مبتلا، گھر میں قرنطینہ کرلیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2022ء) چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی و مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا تنویر حسین کورونا میں مبتلا ہو گئے ۔

(جاری ہے)

رانا تنویر حسین نے علامات ظاہر ہونے پر کورونا ٹیسٹ کرایا جس کی رپورٹ مثبت آ ئی ہے۔ رانا تنویر حسین نے خو دکو گھر پر قرنطینہ کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں